بالی ووڈ اداکارشاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو منشیات کےالزام میں گرفتارکرلیا گیا ہےشاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کومنشیات استعمال کرنے کےالزام میں این سی بی نےحراست میں لےلیا ین سی بی نے 2 اکتوبر کی رات ممبئی کے ساحل پر ایک کروز شپ پر منعقد ہونی والی پارٹی پر اچانک چھاپہ مارا اور دس افراد کوگرفتار کیا گیا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.