ایل پی ایل کی ٹیموں کینڈی فیلکنز اور گال گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والے میچ میں کینڈی فیلکنز کی نمائندگی کرنے والے چمیکا کرونارتنے اونچا شاٹ کھیلنے پر ہوا میں جاتی گیند کو پکڑنے کے لیے بھاگے۔چمیکا کرونارتنے نے کیچ کرلیا گیند سیدھا آکر چمیکا کے جبڑے پر لگی جس کے باعث کرکٹر کے 4 دانت ٹوٹ گئے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور کے شالیمار باغ میں پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی…

اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی شہربھوپال کی ایک عدالت نے 32 لاکھ 25 ہزار روپےکے چیک…

چین کا خلا میں شمسی توانائی کا پلانٹ قائم کرنے کا منصوبہ

چین نے خلا میں اپنے شمسی توانائی کے پلانٹ کو قائم کرنے…

پیٹرول بحران: برطانوی فوج میدان میں آگئی

برطانیہ میں پیٹرول بحران سے نمٹنے کے لیے فوج میدان میں آگئی…