آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نےاہم میچ میں افغانستان کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیاافغانستان ایونٹ سے آوٹ ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔ سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دیمیچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 144 رنز بنائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایران کے ساتھ معاہدے پر جلد واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے، امریکا

جان کربی نےاعلان کیا ہےکہ امریکہ کے مستقبل قریب میں کسی ایسے…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…

امریکا میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

امریکا میں بھی کورونا کی اومی کرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے…

قومی ویمنز ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی کی جانب سے ورلڈکپ 2024 کے لیے براہ راست…