سری لنکا کےسابق کرکٹرز سورج راندیو اورچنتھاکا جےسنگھے آسٹریلیا میں روزی روٹی کیلیےبسیں چلانے لگےزمبابوے کے سابق کرکٹر ویڈنگٹن ماوینگا بھی میلبورن میں بس چلا رہے ہیں یہ تینوں ایک کمپنی ٹرانس ڈیو کے لیے کام کرتے ہیںتینوں اپنے ملکی حالات اور محدود ذرائع آمدنی کی وجہ سے آسٹریلیا منتقل ہوئے اور یہاں پر کلب کرکٹ بھی کھیل رہے ہیں۔


سورج راندیو


چنتھاکا جےسنگھے


ویڈنگٹن ماوینگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…

فائر فائٹر کےاپنے ہی گھر میں آگ لگ گئی، 3 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوینیا میں فائر فائٹر کےگھر میں آگ لگنے سے 3…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں…

سال کے 365 دن میں سے 300 دن سونے والا شخص

بھارتی ریاست راجستھان کے 42سالہ پُرکھا رام سال کے 365 دن میں…