کراچی میں فائرنگ سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان کے پی آر او جلال بچلانی زخمی ہو گئے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پرفیوم چوک گلستان جوہر میں پیش آیا، جلال بچلانی کو ایک گولی ہاتھ پر لگی۔تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا بتانا ہے کہ جلال بچلانی کی حالت بہتر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں سونا مزید 850 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے …

پاکستان آج اقوام عالم کےمابین سراٹھا کرکھڑاہوسکتا ہے وزیراعظم عمران خان

قوم کو جشن آزادی پرمبارکباددیتےہوئےاپنےپیغام میں وزیراعظم نےکہامعیشت کی بحالی،کورونا اورماحولیاتی تحفظپر…

مویشیوں میں لمپی اسکن کے کیسز میں اضافہ، ہلاک مویشیوں کی تعداد 316 ہو گئی

خیبرپختونخوامیں مویشیوں میں لمپی اسکن کےکیسز میں اضافہ ہونےکےباعث ہلاک مویشیوں کی…