جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے مزید تفصیلات بتائے بغیر اتوار کی صبح ایک بیان میں بتایا کہ شمالی کوریا نے ایک نامعلوم بیلسٹک میزائل داغا ہے-ہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ایک سنگین اشتعال انگیزی ہے جس سے جزیرہ نما کوریا اور بین الاقوامی برادری کے امن و سلامتی کو خطرہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.