جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالر ڈیل اسٹین نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام کے ذریعے کیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ آج اپنے پسندیدہ ترین کھیل سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں ، اس شاندار سفر میں ساتھ دینے والے تمام احباب کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.