محققین کے مطابق یہ ایکسو پلینٹ یعنی نظام شمسی سے باہر یہ دو سیارے زمین سے 33 نوری سال کے فاصلے پر موجود HD 260655 نامی سرخ ڈوارف سیارے کے گرد گھوم رہے ہیں یہ سیارے ہماری زمین کی طرح چٹانی تو ہیں لیکن ہیئت میں زمین سے بڑے ہیں ایک سیارہ زمین سے 1.2 گُنا جبکہ دوسرا سیارہ زمین سے 1.5 گُنا بڑا ہے۔

You May Also Like

یو اے ای نے چاند پر لینڈ کرنے والا مشن روانہ کر دیا

یو اے ای کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد…

سعودی عرب کا پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

سعودی عرب نےاتوارکو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون…

روسی ہیکرز کا امریکی وزارت خزانہ کے سسٹم پر سائبر حملہ

امریکی وزارت خزانہ کے ایک اہلکار نے منگل کے روز انکشاف کیا…

ای کامرس پر و کے مالک حامد محمود عالمی ٹاپ 10 سی ای اوز میں شامل

رلڈ سی او رینکنگ پلس میڈیا گروپ کی ملکیت ایوارڈ ہیں جو…