چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینےکے بعد جسم میں گیس بھرنے سے انتقال کرگیانوجوان شہری نے دس منٹ میں کوک کی بوتل پی لی جس نے اسکےجسم میں خطرناک حد تک گیس بھردی،جس وجہ سےاسکےجگرکوآکسیجن ملنامشکل ہوگیاشہری کوک پینےکے 6 گھنٹےبعد شدیددرداورسوجن پیٹ کی شکایت کے ساتھ اسپتال پہنچا، لیکن اسکی جان بچائی نہ جا سکی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں عوامی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نےکہا کہ پاکستان کی داخلی…

سری لنکا کی معاشی زبوں حالی؛ ایک اور انسانی المیے کا جنم !

معاشی بحران سری لنکا میں سنگینی کی آخری حدوں کو چھو رہا…

اداکارہ امیشا پٹیل کے وارنٹ گرفتاری جاری

بھارتی شہربھوپال کی ایک عدالت نے 32 لاکھ 25 ہزار روپےکے چیک…

ایران چند ہفتوں میں جوہری بم بنا سکتا ہے،امریکی ایلچی

ایران کےلیےامریکہ کےخصوصی ایلچی راب میلی نےمنگل کوکہا کہ ایران چند ہفتوں…