ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے کے باوجود پاکستانی وکٹ کیپر بلے بازمحمد رضوان سوشل میڈیا پرشدید تنقید کی زد میں آگئے۔رضوان نے 49 گیندوں پر 55 رنز بنائے لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کےحساب سے انکی بیٹنگ انتہائی سست تھی جس کی وجہ سےبعد میں آنے والے پلیئرز پر پریشر بڑھ گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سیف سٹی پراجیکٹ کراچی کی اشد ضرورت ہے:وزیراعلیٰ سندھ

ایم ڈی این آرٹی سی بریگیڈیئرعاصم نےوزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ دیتےہوئےکہا کہ…

پنجاب کی اہم حکومتی شخصیت کا منی لانڈرنگ کیلئے خواتین کے اکاؤنٹس کا استعمال

پنجاب کی اہم ترین حکومتی شخصیت کا مبینہ منی لانڈرنگ کےلیے خواتین…

25 اگست تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور

عمران خان نےضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست کی تھی جس پر انہیں…

لاہور: گھر میں آتشزدگی سے 2 بچے جھلس کرجاں بحق

لاہور کےعلاقے ڈیفنس کے قریب سجپال گاؤں میں گھر میں آگ لگ…