مریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے سوشل میڈیا سےعالمی وبا کورونا وائرس سےمتعلق غلط معلومات دی جارہی ہیں وائٹ ہاؤس کیجانب سےجاری بیان کے مطابق جوبائیڈن نے کہا ہےغلط معلومات دینے والے لوگوں کو مار رہے ہیں، کورونا اب صرف غیر ویکسین شدہ افراد کے درمیان رہ گیا ہےفیس بک کو اپنا طرز عمل بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Gold surges to all-time high in Pakistan

Karachi: The gold rates in Pakistan clocked in at Rs145,500 per tola…

الیکشن کمیشن نے اپنی نااہلی ثابت کردی:تین مہینے کی بجائے 7ماہ کا وقت مانگ لیا

 الیکشن کمیشن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کا جواب…