ایف آئی اےکی جانب سے جاری اعداد و شمار کے تحت رواں سال کے صرف ساڑھے چار ماہ کے دوران 40 ہزار 650 شکایا ت موصول ہوئی ہیں۔ سب سے زیادہ الیکٹرانک فراڈ کی شکایات موصول ہوئیں جن کی تعداد 16 ہزار670 ہےجبکہ ایف آئی اے کو پورے ملک سے سوشل میڈیا کرائمز کی سات ہزار شکایات ملی ہیں۔
Up next
یورپی ممالک کو اگر مزدوروں اور نوجوانوں کے حقوق کی اتنی ہی فکر ہے تو اپنے ہاں مواقع دیں،سربراہ فیفا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.