فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 1-0 سے شکست دیدی۔اس میچ کی سب سے دلچسپ بات یہ رہی کہ سوئٹزرلینڈ کی طرف سے واحد گول کرنے والے بریل ایمبولو کا تعلق کیمرون سے ہی ہے، 25 سالہ بریل ایمبولو کیمرون کے دارالحکومت یواونڈی میں پیدا ہوئے اور 18 سال کی عمر میں اپنی فیملی کے ہمراہ سوئٹزر لینڈ منتقل ہوگئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائےگی خواتین کی…

پنجاب حکومت کا ارشد ندیم اور طلحہٰ طالب کو نقد انعام دینے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے ارشد ندیم کا شاندار استقبال…

سڈنی میں کورونا لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے سینکڑوں فوجی تعینات

غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ…

ایران روس سے 35 لڑاکا طیارے خریدے گا

روس نے اکتوبر2020 میں اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کے تحت ایران پرروایتی…