اے این ایف نے سری نگرہائی وےپرگاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمد کرلی ہے انٹیلی جنس اطلاع پرگاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی منشیات گاڑی کی ڈگی میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تھی ۔دورانِ کارروائی 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے، جن میں گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون تنویر اختر اور جہلم کے رہائشی تنویر احمد شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Punjab Police advise ban on PUBG after game addict kills mother and siblings

After a boy shot and killed four members of his family in…

بابر علی کی بیٹی کے ہمراہ ’جانو سن ذرا‘ پر پرفارمنس کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

بابر علی نے بیٹی زینب علی کے ہمراہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر…