کولمبو: سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔سری لنکن میڈیاکے مطابق قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیرتجارت کے حالیہ دورہ پاکستان میں ہوا۔ سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سے قرض دورانیہ اور معاہدے کی تفصیل طے کی جارہی ہے اور پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ اورچاول خریدا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عامر خان نے سلمان خان کو فلم آفر کر دی، کیا سلمان خان فلم کریں گے؟

عامرخان گزشتہ چھ ماہ سے ایک سکرپٹ پر کام کررہے ہیں فلم…

امیرِکویت کے صاحبزادے ریاست کے نئے وزیراعظم نامزد

کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح جنہوں نے گزشتہ سال…

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا…

انڈونیشیا میں زلزلہ،7 افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی

انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ، 7 افراد ہلاک اور 85 سے…