جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ٹیلیفونک رابطے کے دوران امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے خیریت دریافت کرنے پر امیر جماعت اسلامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہ میڈیکل ٹیسٹ کروائے ہیں امید ہے طبیعت بہتر ہوگی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.