سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات سے چھیڑ چھاڑ کسی صورت برداشت نہیں۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ معاشی نظام کی تباہی کے بعد سیکولر لابیز ملک کی اسلامی معاشرتی اقدارپر حملہ آور ہیں، قوم سازشوں اور ریشہ دوانیوں کا ہرصورت ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
Up next
مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.