سندھ کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) غلام نبی میمن نے پیر کو سینٹرل پولیس آفس میں جدید آلات کی مدد سے کراچی اسٹریٹ کرائمز کے خلاف لڑنے اور پولیسنگ کو بہتر بنانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیوائس تلاش (سرچ) ایپ کا آغاز کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.