محکمہ موسمیا ت نے سندھ اور بلوچستان میں آئندہ 3 دن کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی ہے پی ڈی ایم اے نے اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے مون سون ہوائیں آج سے شدت کے ساتھ جنوب مشرقی سندھ اوربلوچستان میں داخل ہوں گی-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.