وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم نے میوزک اور آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کی تیاری کرلی ہائی اسکولز میں میوزک اور آرٹ ٹیچرز لارہے ہیں ساڑھے سات سو میوزک اور اتنے ہی آرٹ ٹیچرز بھرتی کرنے کےلئے اشتہار دے رہے ہیں۔رواں سال اساتذہ کی تعیناتیوں کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.