سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پربالی ووڈ سلطان سلمان خان کی سندھ کےثقافتی لباس سندھی ٹوپی اوراجرک پہننےکی ماضی کی تصاویراور ویڈیوزسوشل میڈیا پرگردش کر رہی ہیں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ تقریباً 10 سال قبل پرانی ہیں،تاہم سندھی ثقافتی دن کےموقع پرایک مرتبہ پھر یہ وائرل ہورہی ہیں جنہیں سوشل میڈیاصارفین بھی خوب پسند کر رہے ہیں۔

Photo: Ishtiaq Baig Facebook

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا لاہور میں چغتائی لیب کو سیل کرنے کا فیصلہ

لاہور میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چغتائی لیب کو…

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،260 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

3 children dead and 5 injured as fire broke out in house

On Thursday night, a fire broke out in a residence in Lahore,…