سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل 9 اگست سے لاک ڈاؤن ختم کرنےکا فیصلہ کیا ہےکاروبار کےاوقات رات 8 بجے تک کرنےکی تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ کھولنے اور شادی کی تقاریب کھلی جگہ پر کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیاگیا تاہم اسکولوں کو فی الحال دس دن مزید بند رکھاجائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.