سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری جانب سندھ میں 26 دسمبر کو مسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ڈی ایم نے ریاست بچانے کیلئے اپنی سیاست کو ڈبو دیا،حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے ریاست بچانے…

مونس الہی کی گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے کی شدید مذمت

مونس الٰہی نے گجرات میں اپنی رہائش گاہ کنجاڑی ہاؤس پر چھاپے…

علی امین گنڈا پور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

عدالت نےکہا کہ فریقین جمعےتک علی امین گنڈا پورکےخلاف درج مقدمات کی…

گجرات میں گھر پر چھاپے سے متعلق پرویز الٰہی کاردعمل

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ چھاپے سے متعلق کچھ نہیں…