گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی اہلیہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ دونوں مکمل طور پر صحت مند ہیں۔اس سے پہلے گورنر سندھ کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔گورنر سندھ نے بیٹے کی ولادت پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خالق حقیقی کا بہت بڑا کرم ہے کہ اس نے اس نعمت سے نوازا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جنسی ہراسگی، صدر مملکت ڈٹ گئے، ملزمان کی سزا معاف کرنے سے کیا انکار

صدر مملکت کی جانب سے کمشنریٹ افغان مہاجرین ، پشاور کےدو اہلکاروں…

کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے، انتخابات کا بھی کوئی حل نہیں نکلا: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ انہوں نے کوشش کی…

‘سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گا’

سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا…

لاہور : ہوٹل میں مقیم پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کے کمرے میں آگ لگ گئی

لاہور:پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی ندیم عباس بارا لاہور کے…