سندھ:کالج کی طالبات کو اب موٹرسائیکل چلانا سکھائی جائے گی محکمہ کالجز سندھ نے سرکاری کالجز سے خواہشمند طالبات کی فہرست مانگ لی۔ مراسلے کے مطابق سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کے اشتراک سے کالجز میں طالبات کو ٹریننگ دی جائے گی۔سندھ ویمن ڈیولپمنٹ کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل چلانے کی تربیت کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‘میرا گھر اسکیم’ کو نئی شکل دے رہے ہیں،کسی کا پیسا ضائع نہیں ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ’میرا گھر اسکیم’ کو نئی…

آئی ایم ایف سے جان چھڑوانے کیلئے دیرپا منصوبہ بندی کی جائے,راجہ ریاض

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے کہاکہ آئی ایم ایف سے…

بلدیاتی انتخابات: سندھ حکومت کی التوا کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن میں اہم مشاورتی اجلاس میں کل ہی کراچی، حیدرآباد اور…

صوبہ پنجاب کے نامزد گورنر بلیغ الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس لاہورمیں عہدے کاحلف اٹھا لیا۔چیف…