سوئی سدرن گیس کمپنی کےفرنچائز صوبہ سندھ  کےتمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کوجمعہ 20 مئی صبح 8 بجے سے پیر 23 مئی صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کےلیےگیس کی فراہمی بند رہےگی۔یہ فیصلہ گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنےکےلیےکیاگیا ہے۔اس کے علاوہ جنرل انڈسٹری اور کیپٹو پاورکواتوار 22 مئی صبح 8 بجےسےاگلے 24 گھنٹےکےلیےگیس کی ترسیل بند رہےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں تو 90 روز کے اندر انتخابات ہوسکتے ہیں،اسحاق ڈار

اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ جب صدرعارف علوی سے ملاقات ہوتو باتیں…

ابراہیم زدران ایک روزہ میچ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے افغان کھلاڑی بن گئے

پالیکیلے میں کھیلے گئے سری لنکا اور افغانستان کی تین ایک روزہ…

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر کل مصر روانہ ہوں گے

وزیر اعظم 7 اور 8 نومبرکو 2 روزہ دورےپر مصر روانہ ہوں…

ملک میں فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپےکم ہوئی ہے۔آل پاکستان…