بھارتی پنجاب میں پولیس مظالم کےخلاف بھارتی ہائی کمیشن لندن پر ہزاروں سکھوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شریک ہوئی مظاہرے کا اہتمام فیڈریشن آف سکھ آرگنائزیشن اور سکھ یوتھ تنظیموں نے کیا۔سکھ نوجوانوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تصویر پر جوتیاں برسائیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.