الپائن کلب کی رپورٹ کے مطابق ملنے والی لاشوں میں علی سدپارہ کی لاش بھی شامل ہے،آئس لینڈ کے جان سوزی اور چلی کے ہوان پاہلو موہر کی بھی لاش مل گئی ہیں-تینوں لاشیں نیچے لانے کےلئے پاکستان آرمی کی خدمات لیں جائیں گی جان سوزی کی لاش آئس لینڈ بھجوائی جائے گی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مبشرکھوکھر کے قتل کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی اور صوبائی وزیر اسد…

پاکستان میں کورونا سے مزید7افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید7افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

Noor Muqaddam case: IHC hearing adjourned

The hearing in the Noor Muqaddam murder case in Islamabad High Court…