Picture from google

جی ایم محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی کوئٹہ قومی شاہراہ بولان میں مختلف مقامات پر بہہ گئی تھی اور ایک ہفتے سے ٹریفک کی روانی متاثر تھیہ مسافروں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوئے شٹل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا گیا اور شٹل ٹرین سےمسافروں کو اپنی منزل مقصود تک پہنچنے میں آسانی ہو گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک…

پمز میں گردے کا ٹرانسپلانٹ شروع کرنے کے حوالے سے تجاویز طلب

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے پمز اسپتال شعبہ کارڈیک کی ایمرجنسی…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…

بنوں میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دھماکا خیز مواد برآمد

پولیس کےمطابق تھانہ ٹاؤن شپ حدود سےدھماکا خیز مواد، کارتوس اور یوریابرآمد…