سیالکوٹ سے دبئی کے لئے پی آئی اے کی پہلی پرواز پی کے 179 روانہ ہوگئی۔افتتاحی پرواز سے165 مسافر روانہ ہوئےسیالکوٹ ائر پورٹ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عثمان ڈار، صوبائی وزیر چوہدری اخلاق اور پی آئی اے کےجنرل مینیجر پسنجر سیلز محمد شفیق نےمسافروں کو الوداع کیا۔ائر پورٹ پرافتتاحی تقریب میں کیک کاٹاگیا اور مسافروں میں پھول بھی تقسیم کئےگئے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.