سابق وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے جلسے میں شرکت کیلئے بھی ہوائی سفر کیا اور وہ اپنے رہنماؤں کے ساتھ اسلام آباد سے 6 نشستوں والے ایکلیپس 500 طیارے میں سیالکوٹ پہنچے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق عمران خان نےسفرکیلئے Eclipse چارٹرڈ طیارہ استعمال کیا۔سابق وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی اور شہباز گل اسلام آباد سےعمران خان کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.