وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےمیران شاہ میں خودکش حملےکی مذمت کی تین فوجی جوانوں سمیت 6 افراد کی شہادت پر شدید غم کا اظہار کیاکہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، پوری قوم دہشتگردوں سے سینہ سپر پاک فوج کے ساتھ ہے۔شہید اہلکاروں حولدار زبیر قادر، سپاہی عزیر اصفر اور سپاہی قاسم مقصود کو خراج عقیدت پیش کیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.