کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث پنجاب کے 4 شہروں  کے مزارات زائرین کیلئے بند کردیے گئے۔محکمہ اوقاف  پنجاب نے لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان کے مزارات 31 اگست تک بندکردیے۔ محکمہ اوقاف نے زائرین کیلئے مزاروں کی بندش کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاہے جس کے مطابق مزاروں سے ملحقہ مساجد ایس اوپیز کے مطابق کھلی رہیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

25 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی

25اور 26 دسمبر 2021 کوسردی کی شدیدترین لہرکےپاکستان میں داخل ہونےکاامکان ہےجسکےباعث…

لاہور: بچے کو بچاتے ہوئے سابق پولیس افسر ٹرین کی ٹکر سے شہید

لاہور کے علاقے راوی روڈ 5 نمبر پھاٹک پر سابق سب انسپکٹر…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی سیکورٹی فورسزکے اہلکارنے سرینگرمیں خودکشی کرلی۔ بھارتی…