ایشیاکپ فائنل میں شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئےکہاکہ یہ کامبینیشن کام نہیں کررہاپاکستان کو کئی پہلووں پر کام کرنا ہو گا۔فائنل میں فخرزمان ،افتخار اور خوش دل کی بلےبازی بھی سمجھ نہیں آئی شعیب اخترنےمحمد رضوان کو تنقیدکا نشانہ بناتےہوئےکہاہےکہ 50 گیندوں پر 50 رنز والی کرکٹ اب نہیں چلےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون ڈے الیون میں شاہین آفریدی اور شاداب خان شامل

پاکستانی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اورشاداب خان کو‘وزڈن انڈر 25 ورلڈ ون…

زمبابوے بھارت کیخلاف میچ میں کیا چاہتا ہے؟ کپتان نے بتادیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم میچ اتوار کو بھارت اور زمبابوے…

پی سی بی کی ایک اور اعلیٰ عہدیدار مستعفیٰ

ابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کے دور میں ڈائریکٹر ایچ…

ترکیہ میں آج سے پرااسلامک گیمز کا آغاز

گیمزکی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج رات پاکستانی وقت کےمطابق دس بجےہوگی،…