اسلام آباد کی عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پولیس کی درخواست منظور کرتے ہوئے شیخ رشید کو ایک دن کے راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا عدالت نے شیخ رشید کو کل دو بجے متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسافر بس اور کار آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق

شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم…

نواز شریف نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو لندن طلب کرلیا

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا آئندہ 2 روز میں لندن روانہ…

ملتان: میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث پی ٹی آئی گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن اسکینڈل کےمرکزی ملزم شیخ مظہرعباس…

میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نےکہا کہ عمران خان کی خواہش تھی کہ میں…