کراچی کےساحل پر ریت میں پھنسنے والےبحری جہازہینگ ٹو نگ77 کو حکومت نےتحویل میں لےلیاوزارت بحری امور کےحکم نامےکے مطابق ماہرین نےجہازکوسمندری کاموں کےلیےناقابل استعمال قراردیا ہےجہازکا نیویگیشن سسٹم اور مشینری خراب حالت میں ہےیہ انسانی جانوں کےلئےبھی خطرہ ہےہینگ ٹانگ77کو سی وردی نہ ہونے پر پاکستان مرچنٹ آرڈیننس 2001 کے تحت کو قبضےمیں لیاگیا ہےجہازکوتسلی بخش رپورٹ کےبعدچھوڑدیا جائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

JCP approves Justice Ayesha Malik’s promotion to Supreme Court

On Thursday, the Judicial Commission of Pakistan (JCP) had approved the elevation…

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی…

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بند ہوں گے

یکم جولائی بروز جمعہ ملک بھر کے تمام بینکس عوامی لین دین…