نڈس ہائی وے کوٹری جامشورو میں خانوٹ کےقریب غیرملکی شہریوں کی گاڑی حادثےکاشکار ہوگئی۔ گاڑی جامشورو سےسہون کی طرف جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی مزدا سے ٹکرا گئی-حادثے کے وقت گاڑی میں شکار کیے گئے نایاب نسل کےپرندے بھی موجود تھے عرب شہزادہ مانجھند کے علاقے میں نایاب ہرن کے شکار کے لیے آیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 309…

ملک کے بالائی علاقوں میں بدھ سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 28 دسمبر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

جامشورو:انڈس ہائی وے پرٹرالراوربس میں تصادم سے10 افراد جاں بحق،13 زخمی

ایس ایس پی جامشورو جاوید بلوچ کے مطابق جامشورو میں انڈس ہائی…