ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ضمانت کے باوجود گرفتاریوں کے احکامات خلافِ قانون ہے۔تفصیلات کے مطابق مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت کے باوجود گرفتاریوں کے احکامات خلافِ قانون ہے، فیصلہ عدالت نے کرنا ہے،الزام تراشی درست نہیں۔ ماضی میں بھی عدالتی فیصلے قبول کیے۔یاد رہےکہ مذکورہ ایم این ائے قتل کے بعد دبئی فرارہوگئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

IMF demands reduction in Pakistan’s circular debt

The International Monetary Fund (IMF) has called on Pakistan to reduce its…

Saudi Arabia allows passengers inoculated with Russian vaccine

Saudi Arabia has granted permission for those vaccinated with Russia’s Sputnik vaccine…

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کیلئے ووٹنگ، ہزاروں سکھوں کی شرکت

بھارت سے خالصتان کی آزادی کی تحریک اٹلی پہنچ گئی ہے جہاں سکھ…