پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیماء شہروز کاشف اور فضل علی نانگا پربت سے واپسی پر لاپتہ ہوگئے۔ دونوں کوہ پیماؤں سے کیمپ کا رابطہ منقطع ہوگیا جس کے بعد وزیراعلیٰ گلگت بلتستان عبدالخالد نے ریسکیو آپریشن کا حکم دے دیا ہے، دونوں کوہ پیماؤں نے صبح 8 بجکر 15 منٹ پر نانگا پربت کو سر کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.