ابوظبی میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس شہریوں کے لیے بغیر ڈرائیور ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیاہےخودکار ٹیکسی کار سروس تفریحی مقام یاس آئی لینڈ میں متعارف کرائی گئی ہےجہاں فارمولا ون ریس کا ٹریک اور فیراری ورلڈ تھیم پارک بھی موجود ہیں۔لیکن ابھی یہ صرف نو مقامات کےلیےچلائی گئی ہےدوسرے مرحلےمیں مزید 10 گاڑیاں مختلف علاقوں میں چلائی جائیں گی۔
Up next
Foreign loans surge to $4.6b
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.