بلاول بھٹو زرداری نےشہباز شریف کو پی ایم ایلیکٹ کہہ کر مبارکباددی۔بلاول بھٹو نے شہباز شریف کےلیےنیک خواہشات کا اظہار کرتےہوئےکہا کہ شہباز شریف اور ان کی حکومت کے سامنے کئی چیلنجز ہیں ہم نے اپنی کمٹمنٹ پوری کردی،سلیکٹڈ وزیراعظم کو جمہوری طور پر آؤٹ کردیاجمہوریت کی بحالی انتخابی اصلاحات اور سب کیلئے پھلنے پھولنے کے مواقع پیدا کرنا ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.