قومی اسمبلی کےحلقے این اے 133 لاہور کےضمنی الیکشن کےغیر حتمی و غیرسرکاری نتائج میں مسلم لیگ(ن) نےاپنی نشست دوبارہ حاصل کرلی کامیابی پر شہباز شریف نےمرحوم پرویز ملک کی نشست پر اُن کی اہلیہ شائستہ پرویز ملک کی کامیابی پرعوام اور پارٹی رہنماؤں کومبارکباددی اور ن لیگ کی قیادت پرایک بار پھر اعتماد پر عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.