سیشن کورٹ اسلام آباد نےعدالت نے شہبازگل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فرد جرم کی کارروائی 6 جنوری تک موخر کردی ہے، ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔جج نے ریمارکس دئیے کہ شہباز گل 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے دیں تاکہ وہ آئندہ سماعت پر پیش ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ ملتوی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات…

صنعتی خام مال کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ خام مال کی درآمد…

انٹربینک میں ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

کراچی: 4 روپے سستا ہونے کےبعد کاروباری ہفتے کےآخری روز انٹر بینک…

آصف زرداری سے ملاقات کیلئے بلاول ایک بار پھر اسپتال پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لئے بلاول بھٹو زرداری…