شیخ یوسف القرضاوی کی عمر 96 سال تھی، ان کا شمار عالم اسلام کے بااثر ترین علماء میں ہوتا تھا۔1926 میں مصر میں پیدا ہونے والے القرضاوی 2013 سے قطر میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے تھے اور انہیں قطری شہریت دی گئی تھی وہ عرب دنیا کی معروف اسلامی تنظیم اخوان المسلمین کے فکری رہنما سمجھے جاتے تھے۔


https://twitter.com/labeedaliya/status/1574387520208769025?s=20&t=YNqFLY7nWo_Q5wlIi-4tcQ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت میں انتہا پسند ہندو وکیلوں کا اذان پر پابندی کا مطالبہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں ہندو انتہاپسند سوچ کے…

سافٹ ڈرنک نے شہری کی جان لے لی

چین میں 22 سالہ نوجوان دس منٹ میں ڈیڑھ لیٹر بوتل پینےکے…

آرٹیمس مشن 21 نومبر کو چاند کے مدار میں داخل ہوجائے گا،ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے چاند پر بھیجے گئے آرٹیمس…

نیدر لینڈ اومی کرون کے باعث لاک ڈاؤن لگانے والا پہلا ملک

نیدرلینڈ حکومت نے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے اومی کرون کی…