شاہد خاقان عباسی نےایڈووکیٹ رانا اسد کےتوسط سےلاہور کی مقامی عدالت میں ہرجانے کا دعوٰی دائر کیا ہے،دعوے کہ شہبازگل نے 31 جولائی کو پریس کانفرنس میں بھارتی فرم سے رشوت کا الزام لگایا، شہبازگل نےرشوت کا الزام لگا کراسکینڈلائز کرنےکی کوشش کی۔دعوے میں کہا گیا کہ عمران خان کےاسٹاف افسرکہلوانےوالے شہباز گل نے 14کروڑ روپےکی رشوت کاالزام لگایا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.