پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کےنوجوان کھلاڑی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کوخیبرپختونخوا پولیس کا اعزازی خیرسگالی سفیرمقررکردیا گیا۔تقریب میں قومی کرکٹر کے پی پولیس کی وردی پہن کر شریک ہوئےاس موقع پر شاہین شاہ آفریدی کو اعزازی ڈی ایس پی کے اعزازی بیجز بھی لگائےگئے۔قومی کھلاڑی نے پولیس وردی میں سب سے پہلے اپنے والد کو سلامی پیش کی۔
ائی جی پولیس نے @iShaheenAfridi کو اعزاری ڈی ایس پی رینک لگادیا @PeshawarCCPO @KP_Police1 @TheRealPCBMedia pic.twitter.com/Y0rrjB5eVJ
— Fayaz Ahmad (@fayazcl) July 4, 2022