معروف بزنس مین اور سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔گزشتہ روز 24 ستمبر کو ہونے والی شادی کی تقریب میں فیشن انڈسٹری سے وابستہ افراد سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔سوشل میڈیا کی زینت بننے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.