وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اسلام آباد میں میڈيا سے گفتگو میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کیا بیچتے ہیں؟ ان کی سیاست ٹائيں ٹائيں فش ہوچکی۔ان کا کہنا تھاکہ عمران کے ساتھ آیا تھا اورانہی کے ساتھ جاؤں گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.