اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ یورپ کے خلاف باتیں کر کے پاکستان کی روٹی کو سکیڑنا چاہتے ہیں عمران خان نے دنیا اور دوست ممالک سے تعلقات کا بیڑہ غرق کر دیا۔،شہبازشریف نے ہمسائیوں کا نام لیکربھارت کی طرف اشارہ کرکے یہ بات کہی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.