شہباز گل نےسید یوسف رضا گیلانی کی استعفے پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ بل پاس کرانے میں آپ کے تعاون کا شکریہ، آپ کا استعفیٰ دینا بنتا ہےشہباز گل نےدعویٰ کیا کہ شہبازشریف بھی باہرجانے کی اجازت کی شرط پر استعفے کی پیشکش کرچکے ہیں استعفیٰ لینےکےلیےآنےوالےاب استعفےدےرہے ہیں اب یہ لوگ لوٹ مار کا حساب بھی دیں گےبس دیکھتے جائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.